پنجگور، ٹیچنگ ہسپتال کی رہائشی کالونی میں ہینڈ گرنیڈ حملہ

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور ٹیچنگ ہسپتال کی رہائشی کالونی پر ہینڈگرینڈ سے حملہ۔ اطلاعات کے مطابق گرنیڈ میدانی علاقے میں گر کر پھٹ گیا۔ گرنیڈ پھٹنے کی آواز دور دور تک سنی گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس حوالے سے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں