ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 44 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا

تفتان:ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 44 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 44 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے وہاں سے یونان جانا چاہتے تھے ایرانی سرحدی حکام نے گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانے میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں