ڈنگڑا گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی 2افراد شدید زخمی
(سبی) ڈنگڑا کے قریب قومی شاہراہ پر گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی۔ گاڑی کوئٹہ سے ڈیرہ مراد جمالی کی طرف جارہی تھی
Load/Hide Comments