ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کا دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کا امکان

نیویارک:عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جہاں پوری دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے امکانات ہیں۔بزنس سوفٹ وئیر کا موازنہ کرنے والی سائٹ نے حال ہی میں معروف امریکی جریدے فوربز کے ارب پتی افراد کے پچھلے 5 سالوں کا ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے دنیا کے سب سے امیر ارب پتیوں کی سالانہ دولت کی نمو کی شرح کا جائزہ لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں