ڈھاڈر، مسلح افراد ویگن کے مسافروںسے نقدی، موبائل اور قیمتی اشیا چھین کر فرار
ڈھاڈر (نمائندہ خصوصی) گنداواہ سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن کو مسلح افراد نے ڈھاڈر تھنگو پیر کے علاقے میں گن پوائنٹ پر روک کر مسافروں سے نقدی، موبائل اور قیمتی اشیاءچھین کر فرار ہوگئے۔ مسلح افراد نے گنداواہ سے کوئٹہ جانیوالی مسافر ویگن کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا۔ ڈھاڈر پولیس نے جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرکے کارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


