نوکنڈی، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، چار زخمی

نوکنڈی کے قریب کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم،کار ڈرائیور جان بحق ، چار زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق نوکنڈی کے ہندو برادری نوکنڈی سے دالبندین جارہے تھے کہ سامنے سے آنے والی ٹریکٹر کیساتھ  تصادم ہوا جس میں کار  ڈرائیور امام بخش جان بحق ہوگیا جبکہ چارہندو دلیپ کمار. راج کمار. منورلال اور امن کمار زخمی ہوگئے جنہیں اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ قمبرانی نے ٹی ایچ کیو لاکر طبی امداد دے کر مزید علاج کیلئے دالبندین منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں