حب میں کورونا وائرس کی شکار خاتون جاں بحق اموات کی تعداد 2ہوگئی


حب: حب میں کورونا وائرس کی شکار خاتون جاں بحق اموات کی تعداد 2ہوگئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب حب کے علاقے اکبر کالونی حب کی رہائشی خاتون کورونا وائرس سے وفات پا گئی جس کی تدفین ایس او پیزکے تحت ڈی ایچ او لسبیلہ اور اے سی حب کی موجودگی میں محمودی موڑ قبرستان میں کردی گئی۔
Load/Hide Comments