مغربی کنارے کے الحاق کے منصوبے پر اردن کی اسرائیل کو سنگین تنازع کی تنبیہ

اردن:اردن کے بادشاہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے حصوں کو الحاق کرنے کا منصوبہ جاری رہا تو بڑے پیمانے پر تنازع جنم لے سکتا ہے۔دوسری جانب یورپی یونین کے وزرائے خارجہ، اسرائیلی قبضے کو روکنے کے لیے سفارتی کوششوں کو تیز کرنے پر راضی ہوگئے ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے یہودی بستیوں اور وادی اردن کو الحاق کرنے کا وعدہ کیا ہے جو ایک طویل عرصے سے تعطل کا شکار امن عمل کے خاتمے کا عملی جواز بنا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں