غفلت برتنے پر چیئر مین بلوچستان ریونیو اتھارٹی مصری لادھانی برخاست

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے چیئر مین بلوچستان ریونیو اتھارٹی مصری لادھانی کو برخاست کردیا، ہفتہ کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کر دہ ایک اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خا ن نے فرائض میں غفلت برتنے پر چیئر مین بلوچستان ریونیو اتھارٹی مصری لادھانی کوملازمت سے برخاست کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں