بلوچستان حکومت کے جانب سے پولیس کے جاں بحق افراد کیلئے 20 لاک روپے کا اعلان

کوئٹہ(انتخاب نیوز) صوبائی وزرابلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماں سردار عبدالرحمان کھیتران، صوبائی وزیر امور حیوانات حاجی اکبر آسکانی اور مشیر سماجی بہبود بشری رند نے پولیس کے جاں بحق افراد کے لئے اپنی تنخواہ سے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا منگل کو گورنر ہاس کوئٹہ میں پولیس کے شہدااور ان کے لواحقین غازیوں میں ایوارڈ دینے کی تقسیم کے موقع پر صوبائی وزیر سردار عبدلرحمان کھیتران نے 10 لاکھ روپے، صوبائی وزیر حاجی اکبر آسکانی نے 5 لاکھ اور صوبائی مشیر بشری رند نے 5 لاکھ روپے پولیس کے شہداکو اپنی تنخواہ سے دینے کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں