ضیا اللہ لانگو کو صوبائی مشیر داخلہ کے عہدے سے سبکدوش کردیا گیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز) ضیا اللہ لانگو کو صوبائی مشیر داخلہ کے عہدے سے سبکدوش کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر داخلہ برائے ضیا اللہ لانگو کو ان کے عہدے سے سبکدوش کردیا گیا۔ گورنر ہاﺅس کی جانب سے ضیا لانگو کو عہدے سے سبکدوش کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں