برطانیہ: کار سوار ملزم کی فائرنگ 19سالہ مسلمان لڑکی جاں بحق

مانچسٹر:برطانیہ میں لنکا شائر کے صنعتی علاقے بلیک برن میں کار سوار ملزم کی فائرنگ سے 19 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق بلیک برن میں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کو نامعلوم کار سوار شخص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔بتایا جاتا ہے کہ جاں بحق لڑکی کا تعلق مسلم کمیونٹی سے ہے، اور وہ گھر سے افطاری کا سامان لینے کے لیے نکلی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں