نوکنڈی، گزشتہ سال دوران احتجاج سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی طالبعلم دوران علاج چل بسا

نوکنڈی (انتخاب نیوز) گزشتہ سال نوکنڈی میں دوران احتجاج تفتان ایف سی رائفلز کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا نوکنڈی کا رہائشی و گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نوکنڈی کا طالب علم صابر علی کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ صالبعلم صابر علی کو گزشتہ نوکنڈی میں احتجاج کے دوران سیکورٹی فورسز نے فائرنگ سے زخمی کردیا گیا تھا جو ایک سال سے کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا جو دوران علاج چل بسا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں