تربت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تر بت (نمائندہ انتخاب)تربت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،اطلاع کے مطابق ہفتے کی صبح مند بلو میں نامعلوم افراد نے فارنگ کرکے بالاچ ولد سلیم نامی نوجوان کو قتل کردیا۔اس سے قبل گزشتہ ہفتے مُسلح افراد نے مقامی فٹبال گراؤنڈ میں میچ کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کر دیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں