زیارت، سنجاوی میں پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برف باری، شدید سردی میں گیس غائب

زیارت (انتخاب نیوز) زیارت سنجاوی میں شدید سردی گزشتہ رات بٹے تیر طور غر زیارت کے پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برف باری سے موسم سرد گیس غائب ہو گئی۔زیارت اورسنجاوی کے بٹے تیر طور غر ودیگر علاقوں کے پہاڑوں پر برف گزشتہ رات ہلکی برف باری اور بارش کے بعد یخ بستہ ہواو¿ں سے زیارت سنجاوی میں سردی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہو گیا پہاڑوں پر ہلکی برف باری اور دن بھر بادل اور کئیں کئیں ہلکی بارش اور شام کو یخ بستہ ہواو¿ں سے سردی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا دوسری جانب سے زیارت میں گیس پریشر نہ ہونے گیس غائب ہونے سے یہاں کے مکین سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں