عراقی انٹیلی جنس کا البغدادی کے مجوزہ جانشین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

بغداد:عراق کے انٹیلی جنس اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے ”داعش“ کے مقتول سربراہ ابوبکر البغدادی کے متوقع جانشین کو گرفتار کرلیا ہے۔عراقی نیوز ایجنسی کے مطابق نیشنل انٹیلی جنس سروس نے ابوبکر البغدادی کے جانشین ہونے والے امیدوار عبد الناصر قرداش نامی شخص کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں