خضدار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ خضدار بالینہ کٹھان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد رمضان غلامانی جاں بحق ہوگیا جو کہ خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی کا ملازم بتایا جاتا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں