قومی اسمبلی میں توہین صحابہ و اہل بیت بل کی منظوری لائق تحسین قدم ہے ،ترجمان جے یو آئی

کوئٹہ: جمیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غور ی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں توہین صحابہ و اہل بیت بل کی منظوری لائق تحسین قدم ہے ،بل کی منظوری سے فرقہ واریت کے خاتمے میں مدد ملے گی،صحابہ و اہل بیت سند ہیں ،ان پر تنقید دین اسلام پر تنقید ہے۔جے یو آئی پاکستان کی نظریاتی اساس کی محافظ جماعت ہے ۔مفادات سے بالا تر ہوکر اپنے بنیادی منشور کی حفاظت کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں