شام، امریکی کانوائے پر حملہ،3امریکی فوجیوں سمیت8زخمی

دمشق(آئی این پی)شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کل رات شام کے شہر دیرالزور پر امریکی کانوائے پر حملہ کیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے امریکی کانوائے پر ہونے والے حملے میں امریکہ کے 3 فوجی اور امریکی حمایت یافتہ گروہ قسد کے 5 آلہ کار زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق زخمی ہونے والے امریکی دہشت گرد فوجیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں