پنجگور، ہسپتال کے سامنے ٹریفک جام روز کا معمول بن گیا، مریضوں کو پریشانی کا سامنا

پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک)چتکان بازار میں سو ل ہسپتال روڈ پر گاڑیوں کا غلط پارکنگ اور ٹریفک پولیس نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کانظام درھم برھم ،اسپتال کے مین گیٹ کے سامنے ہر وقت ٹریفک جام اسپتال میں جانے والے مریض اور خاص کر خواتین سخت پریشان ہیں ،ٹیچنگ ہسپتال پنجگور روڈ میں ٹریفک جام کی سب سے بڑی وجہ روڈ کے کنارے گاڑیوں کی غلط پارکنگ بھی ہے ۔ عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنرسے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس مسلے کا نوٹس لیکر ٹریفک جام کے خاتمے کے لیے اقدامات کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں