بی این پی کے زیر اہتمام اسد مینگل کی برسی کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس ہوگا
کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ مرکزی اعلامیہ کے مطابق بی این پی کوئٹہ کے زیر اہتمام بلوچستان کے پہلے لاپتہ نوجوان بلوچ قومی راشون سردار عطاءاللہ خان مینگل کے فرزند اور قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل کے بھائی اسد جان مینگل اور ان کے رفیق احمد شاہ بلوچ کی برسی کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس بروز پیر 06فروری 2023 دوپہر2:30بجے کلی بڑو سریاب میں منعقد ہو گا، بیان میں کوئٹہ کے یونٹ سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز، ضلعی کونسلران اور پارٹی کارکنان کو ہدایت کی گئی کہ اس پروگرام میں بھرپور انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر قوم وطن دوستی کا ثبوت دیں۔
Load/Hide Comments


