وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ بم دھماکے کے زخمیوں کا علاج سرکاری سطح پر کرانیکا اعلان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے زخمیوں کا علاج حکومتی اخراجات پر کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی اور اگر ضرورت ہوئی تو انہیں علاج کے لئے کراچی بھی بھجوایا جائے گا ، وزیراعلیٰ نے اس حوالے سے محکمہ صحت کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں