بلو چستان اسمبلی کا اجلا س ایک روزہ وقفے کے بعد ہفتے کی سہ پہر تین بجے ہوگا
کوئٹہ : بلو چستان اسمبلی کا اجلا س ایک روزہ وقفے کے بعدآج سہ پہر تین بجے ہوگا۔ اجلاس میں بلو چستان دانش سکولز اینڈ سینٹرز آف ایکسیلنس اتھارٹی کا مسودہ قانون مصدرہ 2023( مسودہ قانون نمبر 1مصدرہ 2023) پیش کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


