مستونگ میں فائرنگ سے میاں خان پرکانی نامی شخص جاں بحق
مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک)مستونگ میں فائرنگ سے میاں خان پرکانی نامی شخص جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت پنگو کلی پرکانی میں حاجی میاں خان پرکانی کو صبح سویرے فجر کے نماز کی وقت نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جاں بحق کر دیا ۔فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments


