بابر یوسفزئی وزیراعلی بلوچستان کے ترجمان مقرر

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت بلوچستان نے بابر یوسفزئی کو وزیراعلی بلوچستان کا ترجمان مقرر کردیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے حکم پر بابر یوسفزئی کو وزیراعلی بلوچستان کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں