چاہے اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں،شبلی فراز

اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چاہے اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ چاہے اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں۔ن لیگی رہنماؤں کو مشورہ ہے کہ قانون کے راستے میں رکاوٹیں ڈال کر شریک جرم نہ بنیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں