دالبندین ، گاڑی الٹنے سے نوجوان جاں بحق

چاغی(مانیٹرنگ ڈیسک)دالبندین امین آباد کے قریب گاڑی الٹنے سے معروف ٹھیکیدار کا بیٹا جاں بحق ذرائع کے مطابق دالبندین کے معروف ٹھیکیدار ظاہر ریکی کا جوانسال بیٹا قاہر ریکی ایک کار ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں