عبداللہ شاہوانی ڈائریکٹر جنرل مائینز منرل مقرر

حب(نمائندہ انتخاب ) حکومت بلوچستان محکمہ مائینز اینڈ منرل کے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق عبداللہ شاہوانی کو ڈائریکٹر جنرل مائینزمنرل ڈیپارٹمنٹ بلوچستان مقرر کیا گیا ہے قبل ازیں انکے پیش رو بشیر مستوئی کی مدمت ملازمت مکمل ہونے اور انکی ریٹائرمنٹ کے بعد امیرحسین لاسی کو قائم مقام D/Gمقرر کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں