سٹیل ملز ملازمین کے نکالنے کا معاملہ،سپریم کورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے نکالنے کا معاملہ،سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جمعہ کو چیف جسٹس نے مقدمہ کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس 9 جون کو کیس کی سماعت کریں گے،بینچ میں جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی شامل،رجسٹرار آفس نے اسٹیل ملز سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے

اپنا تبصرہ بھیجیں