انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جکارتا :انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا ۔حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز 6.3375 درجے جنوبی ارض بلد 103.7151 درجے مشرقی طول بلد میں 43.32 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں