دالبندین لیویز کی کارروائی، زیر زمین چھپائے گئے 20 ٹینک گولے برآمد
چاغی (آن لائن) دالبندین لیویز فورس کی کارروائی بھاری مقدار میں گولے بر آمد لیویز ذرائع کے مطابق دوران گشت اودکان ندی کے قریب زیر زمین چھپائی گئی 20 عدد ٹینک کے گولے برآمد کرکے قبضے میں لے لیا مزید تحقیقات جاری ہے۔
Load/Hide Comments


