جامعہ بلوچستان تعلیمی سرگرمیوں کیلئے 9 مئی سے کھلے گی
کوئٹہ (این این آئی) جامعہ بلوچستان تعلیمی سر گرمیوں کے لئے آج سے کھلے گی ۔ جامعہ بلو چستان کے رجسٹرار محمد طارق جو گیزئی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ بلو چستان کے تمام کمپسز تعلیمی اور ایڈمنسٹریشن سر گر میوں کے لئے آج 9مئی سے باقاعدہ کھل جا ئےں گی ،یادرہے کہ جامعہ اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہوں کی عدم فراہمی کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند تھی ۔
Load/Hide Comments


