بلوچستان میں حالات پر امن اور تمام شاہراہیں کھلی ہوئی ہےں، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ:وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات پر امن ہےں،کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہےں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں حالات پر امن ہےں بلوچستان میں آمدروفت کیلئے تمام شاہراہیں کھلی ہوئی ہےں۔ انہوں نے کہاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہےں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں