جو بائیڈن کو ڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی حاصل ہو گئی

واشنگٹن:رواں برس نومبر میں امریکا میں صدارتی الیکشن کا انعقاد ہو گا۔ صدر ٹرمپ کو الیکشن میں سابق نائب صدر جو بائیڈن کا سامنا ہو گا۔سابق نائب امریکی صدر جو بائیدن نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے لیے انہیں ڈیموکریٹک پارٹی کے مطلوبہ ووٹ حاصل ہو گئے ہیں۔ اس نامزدگی کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے 1991 مندوبین کی حمایت لازمی ہوتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں