دالبندین میں بجلی کی طویل بندش، وولٹیج میں کمی بیشی سے برقی آلات جلنے لگے

دالبندین:دالبندین میں بجلی کی بدترین بریک ڈان اور اولٹیج کی کمی اور بیشی سے الیکٹرونکس حالات جلنے لگے صارفین پریشان عوامی حلقوں کا کہنا ہے دالبندین میں گزشتہ کئی ہفتوں سے بجلی کے بریک ڈان اور اولٹیج کی کمی اور بیشی معمول بن چکا ہے شدید گرمی میں ہر پندرہ ،بیس منٹ بعد بجلی چلی جاتی ہے اور اولٹیج میں کمی اور بیشی سےصارفین شدید پریشانی سے دوچار ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے دالبندین میں بجلی کی بریک ڈان اوراولٹیج کی کمی کو دور کرنے کے لیئے اقدامات اٹھائی جائے 40 سے 45 ٹمپریچر گرمی میں بار بار بجلی کی بریک ڈان صارفین سخت تشویش میں مبتلا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں