بسیمہ میں کوچ اور ٹرک کے مابین تصادم، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی
بسیمہ (انتخاب نیوز) بسیمہ میں کوچ اور ٹرک کے مابین تصادم، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی۔ تربت سے کوئٹہ جانے والی کوچ اور ٹرک کے مابین زیک کے مقام پر تصادم۔ حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ خواتین، بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔
Load/Hide Comments


