کوئٹہ، بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز نے بلوچستان اسمبلی کے باہر اپنی ڈگریاں جلا دیں

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بےروزگا ویٹرنری ڈاکٹرز نے بلوچستان اسمبلی کے باہر اپنی ڈگریاں جلا دیں۔ اس موقع پر بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز نے ڈگری جلاتے ہوئے بتایا کہ بےروزگاری کی وجہ سے ہم تنگ آگئے ہیں، نوکری نہیں تو ڈگری کس کام کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں