ہر کوئی جانتا ہے کہ سرحدوں پر کیاہورہا ہے،راہول گاندھی کی امیت شاہ پر کڑی تنقید

نئی دہلی: کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اس دعوے پر کڑی تنقید کی ہے کہ بھارت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کامیابی کے ساتھ اپنی سرحدوں کادفاع تحفظ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہول گاندھی نے ایک ایسے وقت میں بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جب چین کی فوج بھارت کے سرحدی علاقوں سے متصل وسطی چینی صوبے میں بڑے پیمانے پر مشق جاری رکھے ہوئے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں