جھل مگسی، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
جھل مگسی(صباح نیوز) گنداواہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کر دیا،تفصیلات کے مطابق گنداواہ کے نواحی علاقے گاجان بیر چوکی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ثناءاللہ لاشاری کو قتل کردیا گیا ۔زرائع کے مطابق واقع کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہو گئے ،لیویز زرائع کے مطابق قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے ۔
Load/Hide Comments


