کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے نیو کچلا ک بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں مو ٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں