سٹیورٹ روڈ بلوچ کالونی جان محمد روڈ کوچہ امان خان و ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹے سے بجلی غائب

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹو سے بجلی غائب وسطی علاقوں سٹیورٹ روڈ بلوچ کالونی و ملحقہ علاقوں جان محمد روڈ کوچہ امان خان میں شام پانچ بجے سے بجلی نہ ہونے کے باعث شدید گرمی میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے کمپلینٹ سیل کو آگاہ کرنے کے باوجود بجلی درست نہیں کی جارہی اہل علاقہ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ علاقوں میں بجلی کی درستگی کے لیے اقدامات کئے جائیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں