سیکورٹی فورسز پر حملوں میں مطلوب اہم شدت پسندصمید اللہ محسودہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان:سی ٹی ڈی پولیس کی ٹانک میں برہ خیل پل کے مقام پراہم کاروائی کاروائی، پولیس کو سیکورٹی فورسز پر حملوں اورکرنل مجیب شہید کی شہادت سمیت دہشتگردی کے دیگر واقعات میں مطلوب اہم دہشتگردصمید اللہ محسودہلاک، مارے جانے والے دہشتگرد کے قبضہ سے ایک کلاشنکوف اور دو دستی بم بھی برآمد ہوئے۔
Load/Hide Comments


