پی ٹی آئی کے ایم این اے خان محمد جمالی اور دیگر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
کراچی (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی کے ایم این اے خان محمد جمالی، سیاسی شخصیت حب وڈیرہ حسن جاموٹ اور عثمان کوہ بلوچ پی پی پی میں شامل ہو گئے۔ کراچی میں بلاول ہاﺅس میں آصف علی زرداری سے ملاقات، پی ٹی آئی کے ایم این اے خان محمد جمالی، سیاسی شخصیت حب وڈیرہ حسن جاموٹ اور عثمان کوہ بلوچ پی پی پی میں شامل ہو گئے۔
Load/Hide Comments


