ژوب، دوگرپوں کے مابین زمین کا تنازعہ ، قومی شاہراہ بلاک کر دی
ژوب(یو این اے) مندوخیل اور سلیمان خیل قبیلوں کے درمیان زمین کا تنازعہ پر مندوخیل قبائل کا زمینوں پر مبینہ قبضے کے خلاف مندوخیل قبیلے نے ڈی آئی خان قومی شاہراہ کو ہرقسم کے ٹریفک کیلیے بلاک کردیا روڈ کی دونوں جانب چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں ہے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامناہے ڈپٹی کمشنرژوب محمد عظیم کاکڑ اور قاضی احمد خوستی ہڑتال کے موقع پرپہنچ کر مندوخیل کمیٹی و قبائل کے ساتھ کامیاب مزاکرات کرکے روڈ کو ٹریفک کیلیے کھول دیا تمام ٹریفک بحال ہوگیا۔
Load/Hide Comments


