بغدادکے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

واشنگٹن: بغداد کے قریب قائم التاجی فوجی اڈے پر دو کاتیوشا راکٹ گرے ہیں۔ اس اڈے پر امرکا کی قیادت میں عالمی اتحادی فوج تعینات ہے۔ راکٹ حملوں میں کسی قسم کے نقصان کی تصدیق کی نہیں کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا کہ التاجی کیمپ کو نشانہ بنانا ان لوگوں کی طرف سے پیغام ہے جو عراق کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں