جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی عارف مصطفی جتوئی بھی کوروناوائرس کا شکار

کراچی:جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی عارف مصطفی جتوئی بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے۔انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ارکان سندھ اسمبلی کی تعداد 25ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں