خاران، حفیظ اللہ لوراجہ کے اغوا کیخلاف تاجر برادری کا احتجاج، بازار بند کر کے دھرنا دے دیا

خاران(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے خاران سے گزشتہ شب مسلح افراد کیجانب سے گھر میں گھس کر اغواء ہونے والے سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت حفیظ اللہ لوراجہ کی اغوا اور چادر و چار دیواری کی پامالی کیخلاف خاران کے تاجر برادری اور سیاسی رہنماؤں کا چیف چوک پر دھرنا جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں