مستونگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ کےتحصیل دشت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، زرائع کے مطابق مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے کر سول ہسپتال مستونگ منتقل کردی۔ زرائع کا کہنا تھا کہ فوری طور پر واقعے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی، مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں