جھل مگسی، سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص قتل
جھل مگسی(مانیٹرنگ ڈیسک)جھل مگسی میں سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا ، زرائع کے مطابق
جھل مگسی کے علاقے پنجک کے قریب کررکانڈ میں میاں کھوسہ نامی شخص کو قتل کر دیا گیا زرائع کا کہنا ہے کہ واقع کے بعد ملزم آلہ قتل سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ پولیس کی جانب سے ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
Load/Hide Comments


