شکیل قادر خان کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا گیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) شکیل قادر خان کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا گیا۔ حکومت پاکستان کیبنیٹ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں 21 گریڈ کے آفیسر ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن شکیل قادر خان کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


